دہشت گردوں کی شکست کے بعد عراق میں ازسر نو آباد کاری کے منصوبے

ماہرین کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں عراقیوں کی مشترکہ جنگ نے انہیں ایک نئے مقام پر لا کھڑا کر دیا ہے۔ داعش کے خاتمے نے مختلف ،مذہبی عقیدوں کے مابین یکجہتی پیدا کر دی ہے جو ایک نئے جمہوری اور پائیدار عراق کی شروعات ہیں۔ جہاں جہاں داعش کو شکست دی جارہی ہے وہاں تعلیم ، صحت اور شہری سہولتوں کی تعمیر و بحالی کے کام بھی اسی تیزی سے جاری ہیں۔


شت گردوں کی شکست کے بعد عراق میں ازسر نو آباد کاری کے منصوبے

دہشت گردوں کی شکست کے بعد عراق میں ازسر نو آباد کاری کے منصوبے